Lirik Lagu Phir Le Aya Dil Arijit Singh

Gabung member, untuk simpan koleksi lirik lagu favorit anda Disini

آ۔۔۔

پھر لے آیا دل مجبور، کیا کیجئیےراس نہ آیا رہنا دور، کیا کیجئیے

دل کہہ رہا اُسے مکمل کر بھی آؤ
وہ جو ادھوری سی بات باقی ہے
وہ جو ادھوری سی یاد باقی ہے
آ، ہا

کرتے ہیں ہم آج قبول، کیا کیجئیے
ہو گئی تھی جو ہم سے بھول، کیا کیجئیے

دل کہہ رہا اُسے میسّر کر بھی آؤ
وہ جو دبی سی آس باقی ہے
وہ جو دبی سی آنچ باقی ہے
وہ جو دبی سی آنچ باقی ہے
وہ جو دبی سی آنچ باقی ہے

قسمت کو ہے یہ منظور، کیا کیجئیے
ملتے رہیں ہم با دستور، کیا کیجئیے

قسمت کو ہے یہ منظور، کیا کیجئیے
قسمت کو ہے یہ منظور، کیا کیجئیے
ملتے رہیں ہم با دستور، کیا کیجئیے

دل کہہ رہا ہے اُسے مسلسل کر بھی آؤ
وہ جو رُکی سی راہ باقی ہے
وہ جو رُکی سی چاہ باقی ہے
وہ جو رُکی سی چاہ باقی ہے
وہ جو رُکی سی چاہ باقی ہے

آ۔۔۔
 

 
  Arijit Singh   Reposted by Admin  268x     2024-12-23 11:49:29

post a comment